25 nov 2014 12:59
Código para noticias: 2785686
Contador de personas
ایرانی صدر کی سورینام کو قومی دن پر مبارکباد

تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام و المسلمین 'ڈاکٹر حسن روحانی' نے سورینام کے صدر 'دیسی بوترسے' کو سورینام کے قومی دن کے موقع پر مبارکباد دی.

صدارتي ويب سائيٹ كے مطابق؛ سورينام كے قومي دن كے موقع پر ڈاكٹر روحاني نے سورينام كے صدر، حكومت اور عوام كے نام ايك پيغام ميں قومي دن پر ان كو دلي مباركباد دي.



صدر حسن روحاني نے اس اميد كا اظہار كيا كہ ايران اور سورينام باہمي تعاون سے دوطرفہ تعلقات مزيد مستحكم كريں گے جو دونوں ممالك كے عوام كے مفاد ميں ہے.



جمہوريہ سورينام جنوبي امريكہ كے شمالي علاقوں ميں واقع اور اس كا دارالحكومت 'پاراماربو' ہے.



آبادي اور رقبے كے لحاظ سے سورينام جنوبي امريكہ كا سب سے چھوٹا ملك ہے.



274**